: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے نکالنے کے لئے تعزیرات ہند کی دفعہ 377 تبدیل کرنے کے سلسلے میں کانگریس کے ششی تھرور کی طرف سے لائے گئے ایک نجی بل کو جمعہ کو لوک سبھا
میں پیش ہونے سے ہی روک دیا گیا. ایوان میں غیر سرکاری کام کاج کے دوران تھرور نے تعزیرات ہند (ترمیم) بل 2016 (دفعہ 377 کے مقام پر نیا سیکشن تبدیل کرنے سے متعلق) پیش کرنے کے لئے ایوان سے اجازت چاہی. لیکن بنیادی طور بینچ کی جانب سے اسے مسترد کردیا گیا